موسم سرما میں پہلی بار سیاحوں کی ریکارڈ آمد

سوات کے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد کی وجہ سے بحرین،کالام،مالم جبہ اور دیگر علاقوں کے فل ہوگئے۔ کمروں کا ملنا مشکل،سیاح مشکلات کا شکار۔ ذرائع کے مطابق سوات میں موسم سرما میں پہلی بار سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد کی وجہ سے ہوٹل فل ہوگئے،ہوٹلوں کے سامنے ہاؤس فل کے بینرز اویزاں کردئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد کی وجہ سے بحرین،کالام،مالم جبہ اور دیگر علاقوں کے فل ہوگئے۔ کمروں کا ملنا مشکل،سیاح مشکلات کا شکار۔ ذرائع کے مطابق سوات میں موسم سرما میں پہلی بار سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد کی وجہ سے ہوٹل فل ہوگئے،ہوٹلوں کے سامنے ہاؤس فل کے بینرز اویزاں کردئے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بحرین،کالام،مالم جبہ اور دیگر سیاحتی مقامات میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں کی کثیر تعداد پہنچ گئی ہے۔ سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد نے موسم سرما میں گزشتہ سارے ریکارڈ توڑ دئے ہیں اور یہ پہلی بار ہے کہ موسم سرما میں تمام ہوٹل فل ہوگئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More