خوازہ خیلہ میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگا دی

خوازہ خیلہ بانڈئی میں رات ایک بجے کے درمیان نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں ایک ویگو اور ایک کرولہ موٹرکار جل کر مکمل طور پرخاسکترہوگئیں جبکہ ایک گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ بانڈئی میں رات ایک بجے کے درمیان نامعلوم افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں ایک ویگو اور ایک کرولہ موٹرکار جل کر مکمل  طور پرخاسکترہوگئیں جبکہ ایک گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔ مذکورہ گاڑیاں آدم خان اور نورمحمد خان آف بانڈئی کی ملکیت تھی۔ خوازہ خیلہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف ایف آئی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More