مینگورہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،دو کلو چرس بر آمد

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ اسحاق میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اعجاز ولد خان علی کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے مشہور زمانہ منشیات فروش کو دو کلو گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ اسحاق میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اعجاز ولد خان علی کو گرفتار کرلیا جبکہ ا س کے قبضے سے 2000 گرام چرس بر آمد کرلی ہے۔پولیس کے مطابق منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More