گنبد میرہ میں سلنڈر پھٹنے سے چھ افراد زخمی

منگورہ کے علاقہ گمبت میرہ میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے جن میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) منگورہ کے علاقہ گمبت میرہ میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے جن میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ گنبد میرہ میں گزشتہ رات گھر کے اندر سلنڈر زور دار دھامکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں گھر کے چھ افراد جھلس کرزخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نےموقع پر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا۔ زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جنہیں ایچ ایم سی پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں چار بچے،ایک مرد اور خاتون شامل ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More