سوات،چار موٹر سائیکل حادثے کا شکار،چھ افراد زخمی

سوات کے مختلف علاقوں میں چار موٹرسائیکل حادثےکا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو کر اسپتال منتقل کردئے گئے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے مختلف علاقوں میں چار موٹرسائیکل حادثےکا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو کر اسپتال منتقل کردئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ کالج کالونی میں ایک،مراد آباد مالم جبہ روڈ پر دو ،ایف سی کیمپ کانجو کے قریب دو اور ڈی پی او ہاوس سیدو شریف کے قریب دو افراد موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More