امیر مقام کےسیکورٹی سکواڈ کی گاڑی کھائی میں جا گری

شانگلہ ٹاپ کے قریب انجنیئر امیر مقام کےسیکورٹی سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) شانگلہ ٹاپ کے قریب انجنیئر امیر مقام کےسیکورٹی سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس ذرائع کے مطابق امیر مقام کےسیکورٹی سکواڈ کی گاڑی مالم جبہ سے شانگلہ جا رہی تھی کہ برف باری اور پھسلن کی وجہ سے شانگلہ ٹاپ کے مقام پر کھائی میں جا گری۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More