میاندم میں جائیداد کے تنازعے پر دو بھائی قتل کردئے گئے

سوات کے علاقے میاندم میں جائیداد کے تنازعے پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے میاندم میں جائیداد کے تنازعے پر دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے میاندم میں جائیداداد کے تنازعے پر دو بھائیوں عبدالصمد خان،سعود خان پسران حسیب خان کو جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ لواحقین نے قتل کی دعویداری ارشد اور بہادر جو مقتولین کے سگے چچا ہے پر کردی ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی عمر زادہ خان کے نواسے تھے واقعے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More