مالم جبہ میں برف باری،سیاحوں کی آمد،مین شاہراہ بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

مالم جبہ میں برف باری اور سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد کی وجہ سے مین شاہراہ بند ہوگئی، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی، ٹریفک پولیس اور انتظامیہ روڈ کھولنے میں ناکام، سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مالم جبہ میں برف باری اور سیاحوں کی کثیر تعداد میں آمد کی وجہ سے مین شاہراہ بند ہوگئی، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،، سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے روڈ کئی گھنٹے بعد ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ مالم جبہ میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی سیاحوں کی کثیر تعداد نے جمعہ کے روز مالم جبہ کا رخ کیا جس کی وجہ سے مین شاہراہ بند ہوگئی، گاڑیوں کی لمبی قطاروں کی وجہ سےکئی گھنٹوں تک ٹریفک جام رہی اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ متعلقہ حکام کی بروقت کارروائی کے بعد روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More