سرداروقار شہزاد کی آزربائیجان کے سفیر سے ملاقات

سوات کے سماجی و سیاسی شخصیت سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی آزر بائیجان کے سفیر علی علیزادے کے ساتھ آزربائیجان کے سفارتخانے میں ملاقات ہوئی۔ سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کو آزربائیجان کے سفیر نے خصوصی طور پر مدعو کیا تھا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سماجی و سیاسی شخصیت سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی آزر بائیجان کے سفیر علی علیزادے کے ساتھ آزربائیجان کے سفارتخانے میں ملاقات ہوئی۔ سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کو آزربائیجان کے سفیر نے خصوصی طور پر مدعو کیا تھا۔آزربائیجان کے سفیر نے سوات کی لوگوں کی مہمان نوازی کی تعریف کی اور سوات آنے کی دعوت بھی قبول کی۔سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے آزربائیجان کے سفیر کو سوات کے ریموٹ ایریاز میں خواتین کو درپیش تعلیم اور صحت کے مسائل پر گفتگو کی جبکہ انہیں ان علاقوں میں ترقی کے کاموں میں مل کر کام کرنے کی بھی خواہش ظاہر کی جس پر علی علیزادے نے ان کے اس خواہش کو سراہا اور جلد ہی سوات آنے کی حامی بھری۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More