فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کالام میں کارروائیاں،بھاری جرمانے عائد

کے پی فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی کالام میں ناقص صفائی اور غیر معیاری خوراک پر ہوٹلوں کی خلاف کاروائیاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )کے پی فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی کالام میں ناقص صفائی اور غیر معیاری خوراک پر ہوٹلوں کی خلاف کاروائیاں،بھاری جرمانے عائدکئے گئے۔ڈپٹی ڈایریکٹر فوڈ اتھارٹی اسد قاسم کے اعلامیہ کے مطابق ضلع سوات کے سیاحتی مقام کالام میں سیاحوں کو صاف اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلیئے کاروائیاں کی گئی،ناقص صفائی اور کچن کی ابتر صورتحال پر کئ ہوٹلوں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کی باقاعدہ طور پر چیکنگ کی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More