مٹہ شیرپلم میں ٹریفک حادثہ ، تین افراد زخمی

مٹہ کے علاقے شیرپلم میں ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے شیرپلم میں ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے کوزشیرپلم میں سوزوکی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم میں کارروائی کرتے ہوئے تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More