خوازہ خیلہ، ٹریفک حادثات، پندرہ طلبہ سمیت سولہ افراد زخمی ہوگئے

حادثہ میں پندرہ طلبہ زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جن کوسیدوہسپتال منتقل کیاگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں فلائنگ کوچ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، ریسکیو ٹیم نے زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ دوسری جانب سے کالج اور سکول کے طلباء وطالبات کی گاڑی کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش ایا ۔ حادثہ میں پندرہ طلبہ زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جن کوسیدوہسپتال منتقل کیاگیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More