سوات میں 3.9 شدت کا زلزلہ

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق مرکز مینگورہ کا مغربی پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ جمعرات کے روز رات 8بجے کے قریب زلزلے کی شدت 3.9اور گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق مرکز مینگورہ کا مغربی پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More