شدت پسند مکرم دہشت گردی کے تین وارداتوں میں مطلوب تھا

صحافی شیرین ذادہ کے گن مین عمران پر 12مارچ2020کومکرم نامی دہشت گرد نے فائرنگ بھی کی تھی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک دہشت گرد مکرم پر دہشت گردی کے تین مقدمات درج تھے۔ صحافی شیرین ذادہ کے گن مین پر مذکورہ دہشت گرد نے فائرنگ بھی کی تھی۔ سوات کے علاقہ کانجو میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک دہشت گرد مکرم ولد شاہ زرین سکنہ دمغار پر دہشت گردی کے تین مقدمات درج ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر دلاور بنگش کا کہنا ہے کہ مذکورہ ہلاک دہشت گرد کے خلاف دہشت گردی کے تین مقدمات درج ہیں جن میں دو مقدمات 2019اور ایک مقدمہ2020کا ہے۔ صحافی شیرین ذادہ کے گن مین عمران پر 12مارچ2020کومکرم نامی دہشت گرد نے فائرنگ بھی کی تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More