سوات جیل میں قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر پابندی

قیدیوں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء بھجوانے پر بھی پابندی ہوگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات جیل میں قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر پابندی لگا دی گئی، کھانے پینے کی اشیاء بھجوانے سے بھی منع کردیا گیا۔ سوات جیل کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وباء کی تیسری لہر کے پیش نظر سوات جیل میں قیدیوں اور حوالاتیان کے ساتھ ملاقاتوں پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ قیدیوں کے لئے کھانے پینے کی اشیاء بھجوانے پر بھی پابندی ہوگی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More