سوات میں فوڈ اتھارٹی کی رات گئے کارروائی،ناقص خوراکی اشیاء ضبط کرلی گئی

خوراک کی ترسیل سے وابستہ گاڑیوں کی چیکنگ،ناقص خوراکی اشیاء موقع پر ضبط کرتے ہوئے مالکان کے خلاف فوڈسیفٹی ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی جانب سے ڈی جی شاہ رخ علی خان کی ہدایت پر رات سے صبح تک سوات کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کی، خوراک کی ترسیل سے وابستہ گاڑیوں کی چیکنگ،ناقص خوراکی اشیاء موقع پر ضبط کرتے ہوئے مالکان کے خلاف فوڈسیفٹی ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی۔ فوڈ اتھارٹی سوات کی ٹیم سوات روزانہ کی بنیاد پر فوڈ سیفٹی کے حوالے سے انسپکشنز جاری رکھے ہوئے ہے اور خوراک سے وابستہ کاروبار کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More