مصبالحق کی اہلیہ کی مالم جبہ کے پہاڑوں میں پیراگلائیڈنگ،ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مالم جبہ کے پرفضاء مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے موج مستی کررہی ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی مالم جبہ میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو عظمیٰ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مالم جبہ کے پرفضاء مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے موج مستی کررہی ہیں۔عظمی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا، عظمی مصباح الحق کے برعکس سوشل میڈیا پر فعال دکھائی دیتی ہیں۔عظمی بچوں کے ہمراہ روزمرہ روٹین بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More