مٹہ، بارات میں شریک ڈاٹسن کو حادثہ، خواتین و بچوں سمیت گیارہ افراد زخمی

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ شور ریمہ کے مقام پر بارات میں شریک ڈاٹسن اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور ریمہ میں بارات میں شریک ڈاٹسن ٹائر پھٹنے کی وجہ سے اُلٹ گئی کس کے باعث خواتین و بچوں سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More