بریکوٹ ،بارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

لوگوں نے بچے کی لاش دریاء سے نکال کر بریکوٹ اسپتال منتقل کردی جہاں شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں بارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بارہ سالہ اذان ولد امجد سکنہ غالیگے بریکوٹ اجتماع کے پنڈال گیا ہوا تھا کہ دریائے سوات میں ڈوب گیا، وہاں موجود لوگوں نے بچے کی لاش دریاء سے نکال کر بریکوٹ اسپتال منتقل کردی جہاں شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More