ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس میں سیمینار کا انعقاد

ڈاکٹر عثمان نے جدید علوم اور تحقیق کے بنیاد پر مستحکم کاروبار کے فروغ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کا جائزہ پیش کیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس یونیورسٹی آف سوات میں گزشتہ روز سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں معروف ٹرینر, اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے سابق پروفیسر ڈاکٹر عثمان مصطفی نے لیکچر پیش کیا. ڈاکٹر عثمان نے جدید علوم اور تحقیق کے بنیاد پر مستحکم کاروبار کے فروغ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کا جائزہ پیش کیا اور شعبہ اکنامکس اور فیکلٹی ممبران کے سوالات کے جوابات بھی دئے. تقریب کے اختتام پر مہمان کو یونیورسٹی کا یادگاری شیلڈ بھی پیش کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More