دریائے سوات میں موجود غیر قانونی37کرش پلانٹس کو ختم کیا جائے گا

ضلعی انتظامیہ نے دریائے سوات میں موجود 37 غیر قانونی کرش پلانٹس کی نشاندہی کردی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )  دریائے سوات میں موجود 37 غیر قانونی کرش پلانٹس کو ختم کیا جائے گا، گزشتہ دنوں پشاور ہائی کورٹ نے دریائے سوات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ دریاء سوات کنارے یا دریائے سوات کے درمیان ایسی سرگرمیوں کی سرکوبی کی جائے جس سے دریائے سوات کو نقصان پہنچ رہا ہوں۔ ضلعی انتظامیہ نے دریائے سوات میں موجود 37 غیر قانونی کرش پلانٹس کی نشاندہی کردی ہے جسے جلد ہی ہٹایا یا ختم کیا جائے گا جبکہ قانونی کرش پلانٹس کو ریت اور بجری نکالنے کی آزادی ہوگی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More