سوات میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی10کلو میٹر تھی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )   سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی10کلو میٹر تھی۔ مرکز بٹگرام بتایا جا رہا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More