سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )  سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر علاقوں میں بدھ کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارش کے باعث ضلع بھر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہیں اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More