سوات، پی ڈی یم کا جلسہ، بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

پی ڈی ایم جلسہ گاہ گراسی گروانڈ میں بارش سے بچنے کے لیے کارکنان پنڈال سے سائیڈ پر چلے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسلا دھار بارش سے پی ڈی ایم کا جلسہ متاثر ہونے کا خدشہ، پنڈال میں موجود کارکنان اطراف منتقل، سوات کے گراسی گراونڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے باعث کارکنان اطراف کی طرف منتقل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بارش کے باعث پی ڈی ایم کا جلسہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم منتظمین کا کہنا ہے کہ باران رحمت سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ، جلسہ ہر صورت میں کریں گے۔ پی ڈی ایم جلسہ گاہ گراسی گروانڈ میں بارش سے بچنے کے لیے کارکنان پنڈال سے سائیڈ پر چلے گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More