سوات میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

گہرائی 168 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جاتا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جمعرات کے روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ عمارتوں و گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 168 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جاتا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More