سوات ،عسکری گارڈز کے سیکورٹی گارڈز کی تنخواہ انتہائی کم، گھر کا خرچہ چلانا مشکل

ڈھائی سو سے زائد لوگ ان کے کمپنی میں کام کرتے ہیں سولہ ہزار تک تنخوا دی جاتی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مزدور کی کم از کم اجرت اکیس ہزار مگر بدنصیب گارڈز کے تنخواہیں ابھی بھی ساڑھے چودہ ہزار،پرائیوٹ عسکری گارڈز میں کام کرنیوالے گارڈز کے گھروں میں فاقے،مہنگائی کے اس دور میں چودہ ہزار روپے پر گزارہ انتہائی مشکل ہے تنخواہوں کو بڑھا کر بقایاجات بھی ادا کئے جائے ۔ذرائع کے مطابق سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف بینکوں میں تعینات گارڈز جو  صرف ساڑھے چودہ ہزار روپے ماہانہ کے عوض اربوں روپے کے حفاظت کرتے ہیں.،اسلام اباد میں عکسری سیکورٹی گارڈ کے سپروائز انیس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سیکورٹی گارڈ کو اسلحہ، میڈیکل اور دوسری سہولیات دے رہے ہیں، اس وجہ سے یہ ممکن نہیں کہ حکومت کے رائج کردہ قانون کے مطابق تنخوا دی جائیں ان کا کہنا ہے ڈھائی سو سے زائد لوگ ان کے کمپنی میں کام کرتے ہیں سولہ ہزار تک تنخوا دی جاتی ہے

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More