دریائے سوات میں اٹلی کی ٹراؤٹ مچھلیوں کی آمد

خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں کے ٹھنڈے پانیوں میں براؤن ٹراؤٹ کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہوئے غذائی خود کفالت اور سیاحت کو فروغ دینا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ڈپٹی کمشنر جنید خان کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریلیف ریاض علی خان کی موجودگی میں دریائے سوات میں تقریباً ایک لاکھ کے قریب براؤن ٹراؤٹ کے انڈے چھوڑے گئے۔براؤن ٹراؤٹ کے انڈے PSDP پروگرام کے تحت اٹلی سے درآمد کئے گئے تھے۔ یہ قدم اس کوشش کا تسلسل ہے جس کے تحت خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں کے ٹھنڈے پانیوں میں براؤن ٹراؤٹ کی پیداوار میں اضافہ کرتے ہوئے غذائی خود کفالت اور سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈاریکٹر فشریز مدین ابرار احمد، اسسٹنٹ ڈاریکٹر فشریز مدین جعفر یحیٰ، ڈاریکٹر پلاننگ (S&WC)ڈیپارٹمنٹ محمد نظیر، ڈاریکٹر پلاننگ(OFWM)ڈیپارٹمنٹ حمیداللہ خان بھی موجود تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More