سوات، موسلادھار بارش سے ندی نالیوں میں پانی بھرآیا، برساتی نالوں کا پانی عمارتوں میں داخل

برساتی نالوں کا پانی گھروں اور مکانات میں داخل ہونے سے لوگوں کو شدید نقصان پہنچا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر نواحی علاقوں میں موسلادھار بارش سے ندی نالیوں میں طغیانی، برساتی نالوں کا پانی دکانوں اور گھروں میں داخل ہوگیا۔ڈبلیو ایس ایس سی کا عملہ صفائی میں مصروف۔سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر نواحی علاقوں میں پیر کی شب موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث ندی نالیوں میں پانی بھر آیا اور برساتی نالوں کا پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا۔قمبر رحمان آباد،بلوگرام،شہاب نگر اور دیگر مضافاتی علاقوں میں برساتی نالوں کا پانی گھروں اور مکانات میں داخل ہونے سے لوگوں کو شدید نقصان پہنچا، آدھی رات کوصحافی ناصرعالم کے گھر میں پانی کا ریلا داخل ہوگیا،اہلخانہ نے بھاگ کر بڑی مشکل سے جان بچائی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More