مہوڈنڈ جھیل میں دفعہ144 نافذ کردیا گیا

عبدالعلیم ولد عنایت خان سکنہ کارخانوں پشاور مہوڈنڈ جھیل میں سیر کے لئے آیا ہوا تھا کہ جھیل میں ڈوب گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مہوڈنڈ جھیل میں دفعہ144 نافذ کرکے سیاحوں کے جھیل کے قریب جانے سے منع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تیس سالہ عبدالعلیم ولد عنایت خان سکنہ کارخانوں پشاور مہوڈنڈ جھیل میں سیر کے لئے آیا ہوا تھا کہ جھیل میں ڈوب گیا، مقامی لوگوں نے کافی دیر بعد شخص کی لاش بر آمد کر لی جسے آبائی علاقے پہنچا دیا گیا۔واقعے کے بعد انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے جھیل کے قریب دفعہ144 نافذ کر دیا اور سیاحوں کو جھیل کے قریب جانے سے منع کر دیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More