قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار

زڑہ ور خان ولد حجاج خان سکنہ جامبیل کوکارئی نے مسجد سے تین قرآن مجید چوری کئے اور پھر انہیں ناپاک جگہوں پر پھینک دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کوکارئی پولیس نے قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم زڑہ ور خان ولد حجاج خان سکنہ جامبیل کوکارئی نے مسجد سے تین قرآن مجید چوری کئے اور پھر انہیں ناپاک جگہوں پر پھینک دیا، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کو ناپاک حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا اور پھر چند ہی گھنٹوں میں ملزم زڑہ ور خان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف 295B پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More