شاہ ڈھیرئی میں ٹریفک حادثہ، خواتین و بچوں سمیت 10زخمی

تمام زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں سوزوکی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں زوجہ رحمت اللہ   سکنہ ترکانوں، زوجہ پرویز سکنہ ترکانوں ،صدام ولد بخت رشاد ،منیزہ  ولد پرویز، فہد ولد صدام / دختر  رحمت اللہ، احسان ولد رحمت اللہ ،سدیس  ولد رحمت اللہ اور دختر کرم شاہ شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More