سوات میں متعدد منشیات فروش گرفتار، 9کلو گرام چرس اور ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج درجسٹر ڈکئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری کے احکامات کے مطابق سوات پولیس کا NETٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن  ،جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ غالیگے پولیس نے3245گرام چرس،تھانہ رحیم آباد 1601گرام چرس،113گرام ہیروئن،تھانہ سیدو شریف 1478گرام چرس،تھانہ بنڑ1007گرام چرس،302گرام ہیروئن،73گرام آئس،تھانہ شموزئی 588گرام چرس،تھانہ کبل 467گرام چرس،تھانہ مینگورہ 485گرام چرس،813گرام ہیروئن،48گرام آئس، تھانہ فتح پور335گرام چرس،30گرام آئس،تھانہ منگلور213گرام چرس،تھانہ شاہ ڈھیرئی 128گرام چرس برآمد کرلی۔ گرفتار منشیات فروشوں میں سلطان روم لد محمد درویش سکنہ شموزئی،گل خان ولد حبیب خان سکنہ سکنہ میرکلام خیل اورکزئی ایجنسی،سید فقیر ولس جمعہ گل سکنہ محلہ کرشن پور پشاور،مسماۃ (الف) زوجہ امین جان سکنہ بڈھ بیرہ پشاور،بخت زادہ ولد جمعہ گل سکنہ اوڈیگرام،محمد پرویز ولد خائستہ گل سکنہ شنکو مدین حال اوڈیگرام،فضل محمد ولدشاہ نباز سکنہ اوڈیگرام،فواد خان ولد اورنگزیب سکنہ گوگدرہ،بشیر احمد ولد پیر گل سکنہ اوڈیگرام،ظفر علی ولد عبدالواحد سکنہ بالیگرام سیدو شریف،عرفان اللہ عرف شمشیر ولد عبدالواحد سکنہ ناصر خیل سیدو شریف،مراد علی ولد سردار علی سکنہ سنٹرل جیل سیدو شریف،شوکت ولد سہراب سکنہ محلہ،محمد ذادہ ولد امیر محمد سکنہ فتح پور،بہادر علی ولد محمد علی سکنہ فتح پور،سردارعلی ولد محمد صادق سکنہ موسیٰ خیل کبل،عنران ولد بخت روان سکنہ اینگروڈھیرئی،حیدر علی ولد باچاخان سکنہ طاہر آباد،حضرت علی ولد شیر علی سکنہ بھٹئی چوک محلہ بنڑ،سید غفار ولد محمد غفور سکنہ دردیال میرہ،امجد خان ولد سلطان سکنہ کوہاٹ حال چین پٹے سنگوٹہ شامل ہیں۔ گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج درجسٹر ڈکئے گئے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More