مینگورہ میں پانی کا مسلہ حل کرنے کے لئے منصوبے کی منظوری، وزیراعلیٰ کا بڑا اقدام، ٹینڈر جاری

وزیراعلیٰ محمود خان کے مطابق یہ منصوبہ اگلے پچاس سالوں تک مینگورہ کے پینے کے پانی کی ضروریات کو پوری کرے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ محمود خان نے مینگورہ کے عوام کے لئے پینے کے پانی کا اہم منصوبہ منظور کرلیا، جس کے لئے باقاعدہ ٹینڈر جاری کردیا گیا۔ مینگورہ شہر کے لئے گریویٹی واٹر سکیم جس کے تحت مینگورہ میں پینے کے پانی کا مسلہ حل ہو جائے گا، مینگورہ سٹی کے لئے پینے کے پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے 12 ارب روپے سے زائد کے منصوبے کی منظوری وزیراعلیٰ محمود خان نے دے دی ہےجس کا باقاعدہ ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمود خان کے مطابق یہ منصوبہ اگلے پچاس سالوں تک مینگورہ کے پینے کے پانی کی ضروریات کو پوری کرے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More