مٹہ، موٹر سائیکل سوار کھائی میں گرنے سے جاں بحق

موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقہ راگستون میں موٹر سائیکل سوار کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ راگستوں میں عمر زیب ولد شمشاد موٹر سائیکل پر سکول سے واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ قاسم باغ شاگرام کے مقام پر کھائی میں جا گرا۔ موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More