مٹہ، دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش بر آمد

دریائے سوات سے ریسکیو ٹیم نے اشتیاق احمد ولد وزیر احمد سکنہ بحرین کی لاش بر آمد کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ میں دریائے سوات سے  لاش برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں گیمن پل کے قریب دریائے سوات سے ریسکیو ٹیم نے اشتیاق احمد ولد وزیر احمد سکنہ بحرین کی لاش بر آمد کرلی جسے بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More