انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان،1078نمبروں کے ساتھ چار طلباء و طالبات کی پہلی پوزیشن

مینگورہ ڈگری کالج کے اسد اقبال،عبداللہ خان، فرقان اللہ اور ڈان سکول اینڈ کالج کی حاجرہ عظمت نے 1078نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیاانٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں مینگورہ ڈگری کالج کے اسد اقبال،عبداللہ خان، فرقان اللہ اور ڈان سکول اینڈ کالج کی حاجرہ عظمت نے 1078نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔کیڈٹ کالج سوات کے طارق علی، علی احمد اورمحمد طیب  نے1076نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ڈگری کالج کے سید انعام اللہ،سعد وہاب،محمد طاہہ شعیب اور عثمانیہ سکول بونیر کے یعقوب خان 1074نمبر حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More