سوات، 20 سالہ موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پولیس نے سوزوکی ڈرائیور عمر زیب ولد دلفروز سکنہ شاہدرہ وتکے کو گرفتار کرلیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقہ  ڈڈہ ہارہ میں سوزوکی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 20سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطا بق علاقہ ڈڈہ ہارہ میں سوزوکی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بیس سالہ نعمان ولد اکبر حسین سکنہ ناگوہا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے سوزوکی ڈرائیور عمر زیب ولد دلفروز سکنہ شاہدرہ وتکے کو گرفتار کرلیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More