زاہد نواز سوات کے نئے ڈی پی او مقرر

آئی جی خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے12اعلیٰ پولیس آفیسرز کی تبدیلی و تقرری عمل میں لائی گئی ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کو تبدیل کرکے زاہد نواز کو سوات کا نیا ڈی پی او مقررکردیا گیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  صوبہ بھر کے12اعلیٰ پولیس آفیسرز کی تبدیلی و تقرری عمل میں لائی گئی ہے جس میں سوات کے ڈی پی او دلاور بنگش کو  ایکٹنگ  ڈی آئی جی کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا جبکہ اُن کی جگہ ڈپٹی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس خیبر پختونخوا زاہد نواز کو ڈی پی او سوات  مقرر کردیا گیاہے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More