سوات میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیرزمین گہرائی170کلومیٹر  رہی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More