دریائے سوات میں غیرقانونی کھدائی کرنے والے گرفتار

ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان نے دریا سوات سے ریت اور بجری نکالنے پر دفعہ 144 نافذ کیاہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے دریائے سوات سے غیر قانونی کھدائی کے ذریعے ریت اور بجری نکالنے والوں کے خلاف تحصیل بحرین میں کارروائی کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہدایت اللہ۔ اےاےسی سلطان حیدر شاہ نے مدین کے مقام پر دریائے سوات سےغیر قانونی کھدائی کے ذریعے ریت اور بجری نکالنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس میں متعدد افراد کیخلاف پولیس سٹیشن میں ایف ائی ار درج کی گئی ہے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے ایس ایچ او مدین کو 188 پی پی سی کے تحت مجرموں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنرسوات جنید خان نے دریا سوات سے ریت اور بجری نکالنے پر دفعہ 144 نافذ کیاہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More