ڈاکٹر خالد فاروق کا تحصیل بحرین کا تنظیمی دورہ

اس موقع ان کے ساتھ نائب امرائے ضلع حبیب اللہ ثاقب اور حافظ اکرام اللہ بھی موجود تھے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع سوات ڈاکٹر خالد فاروق کا تحصیل بحرین کا تنظیمی دورہ، دورے کے دوران انہوں نے ہر وی سی میں تنظیمی کام کا تفصیلی جائزہ لیااورآئندہ کے لئے لائحہ عمل طے کیا۔جماعت اسلامی سوات میڈیا کے مطابق مختصر دورہ میں ضلعی جنرل سیکرٹری نے یونین کونسل،اتروڑ،گبرال،اوشو،مٹلتان اور کالام میں مختلف اجتماعات میں شرکت کی اور خطاب کیا۔اس موقع ان کے ساتھ نائب امرائے ضلع حبیب اللہ ثاقب اور حافظ اکرام اللہ بھی موجود تھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More