اوڈیگرام، پتنگ اُڑاتے ہوئے چار بچے کرنٹ لگنے سے اسپتال منتقل

بجلی کے گیارہ ہزار لائن سے پتنگ کی ڈور چھپک گئی اور چاروں بچوں کو کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ بے ہوش ہوگئے اور اسپتال منتقل کردئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) اوڈیگرام میں پتنگ اڑاتے ہوئے چار بچے کرنٹ لگنے سے اسپتال منتقل کردئے گئے، ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام محلہ ابراہیم خیل میں 8سالہ عادل،5سالہ ریحان پسران علی خان اور چھ سالہ محسن،8 سالہ یاسین گھر کی چھت پر پتنگ اُڑارہے تھے کہ بجلی کے گیارہ ہزار لائن سے پتنگ کی ڈور چھپک گئی اور چاروں بچوں کو کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ بے ہوش ہوگئے اور اسپتال منتقل کردئے گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More