سوات پولیس کاکریک ڈاون، اشتہاریوں سمیت خاتون منشیات سمگلر گرفتار

گرفتار منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ معظم جاہ انصاری اور صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق”منشیات سے پاک خیبر پختونخوا“ کے تحت سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، جاری کریک ڈاؤن کے دوران متعدد منشیات فروشوں /سمگلروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار منشیات فروشوں /سمگلروں کے قبضے سے مجموعی طور پر5928گرام چرس، 944گرام ہیروین، 205گرام آئس،20لیٹر دیسی شراب، 6عدد پستول،4عدد بندوق اور 64عدد کارتوس برآمد برآمدکرلی۔ گرفتار منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More