سوات،بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برف باری کا یہ سلسلہ آئندہ دنوں بھی جاری رہے گا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات  کے بالائی علاقوں میں اتوار کی شب سے برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،آمدہ اطلاعات کے مطابق مہوڈنڈ،شاہی باغ،مالم جبہ،میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا ہے جبکہ ان علاقوں میں سیاحوں نے بھی ڈھیرے ڈال دئے ہیں۔ مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برف باری کا یہ سلسلہ آئندہ دنوں بھی جاری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More