پی ڈی ایم کے زیراہتمام سوات میں احتجاجی دھرنا جاری

ان کا کہنا تھا کہ مزید اس حکومت کو برادشت کرنے کی ہمت کسی میں بھی نہیں ہے، حکومت فوری طور پر مستعفیٰ ہوجائیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے زیر اہتمام سوات میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاجی دھرنا مینگورہ کے نشاط میں جاری رہا۔پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعتوں کے مشران نے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اور مہنگائی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جے یو آئی کے محمد اعجاز خان، مسلم لیگ کے فضل رحمان نونو اور دیگر سیاسی رہنماوں نے کہا کہ نااہل اور سلیکٹیڈ حکومت کی وجہ سے عوام پر  قیامت جیسے حالات ہیں،ہر شخص مہنگائی سے متاثر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مزید اس حکومت کو برادشت کرنے کی ہمت کسی میں بھی نہیں ہے، حکومت فوری طور پر مستعفیٰ ہوجائیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More