مینگورہ، سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے

ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں فائرنگ سے راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ ایس او ایچ مینگورہ مجیب عالم کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی کے قریب  فائرنگ کا واقعہ پیس آیا جس میں عمر زادہ سکنہ اوڈیگرام حال علی گرامہ  سمیت ایک راہگیر بھی زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مجیب عالم کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے ،ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More