بریکوٹ، چھت پر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ بچی نیچے گر گئی

بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر طبی امداد کے بعد اُس کی حالت خطرے سے باہر ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ کڑاکڑ میں  پانچ سالہ بچی چھت سے نیچے گر گئی۔ ذرائع کے مطابق پانچ سالہ عجوہ گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسلنے سے نیچے جا گری، بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر طبی امداد کے بعد اُس کی حالت خطرے سے باہر ہو گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More