سینئر صحافی فضل خالق خان نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

فضل خالق نے انٹرنیشنل ری لیشن میں اپنے ایم فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سینئر صحافی اور ڈیلی ڈان کے نمائندہ فضل خالق نے انٹرنیشنل ری لیشن میں اپنے ایم فل مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ سکالر فضل خالق کے ایم فل تھیسز کا مقالہ’’سوات میں دہشت گردی کے دوران بیوہ متاثرہ خواتین پر سماجی و اقتصادی اثرات‘‘تھا۔قر طبہ یونیورسٹی پشاور کے ہیڈ ایگزامنر ڈاکٹر پروفیسر سعدیہ بشیر ااور دیگر ایگزامنروں نے مقالے کے کامیاب دفاع پر فضل خالق کو مبارک باد دی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More