خپل کور ماڈل سکول میں سولرائزیشن سسٹم کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ڈیڈک چیئر مین فضل حکیم نے خپل کور فاونڈیشن کے مسجد کے سولر ائزیشن سسٹم کا افتتاح کردیا۔فضل حکیم خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ خپل کور فاونڈیشن سوات میں رہائش پزیر یتیم اور بے سہارا  بچیوں کو اپنے بچوں جیسا سمجھتا ہو،خپل کور  یتیم بچوں کے لئے بہترین ادارہ ہے جہاں پربچوں کو تعلیم،رہائش کے ساتھ ساتھ بہترین ماحوم بھی فراہم کیا جاتاہے۔صوبائی حکومت کا خپل کور فاونڈیشن کیساتھ خدمت کا یہ سلسلہ ہر وقت جاری رہیگا،آخر میں خپل کور فاونڈیشن ڈائریکٹر حاجی محمد علی خان کیجانب سے میٹینگ روم میں خپل کور فاونڈیشن کے نئی پراجیکٹ خپل کور نرسنگ کالج اینڈ ھوم سائنسسز کے بارے بریفنگ بھی دی گئی

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...