قازقستان کی تیسویں سالگرہ، سردار وقار شہزاد کی شرکت

اس موقع پر انہوں نے قازقستان کے سفیر کے خصوصی شکریہ بھی ادا کیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن کے کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی قازقستان کی تیسویں سالگرہ اور آزادی کے دن کے موقع پر قازقستان کے سفارتخانے میں تقریب میں شرکت، سردار وقار شہزاد کو قازقستان کے سفیر یرزہن کستفن نے خصوصی طور پر تقریب میں مدعو کیا تھا، تقریب میں انہوں نے اُردن کے سفیر ابراہیم المدنی،فلسطین کے سفیر احمد امین اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی سے خصوصی گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے قازقستان کے سفیر کے خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More